Home » » Shinkiari, Police disperse protesters who was trying to block KKH

Shinkiari, Police disperse protesters who was trying to block KKH

Written By Umair Ali Sarwar on Wednesday, May 2, 2012 | Wednesday, May 02, 2012

شنکیاری میں صوبہ ہزارہتحریک کی کال پر باغوار کے مقام پر بڑے بڑے درخت کاٹ کر شاہراہ ریشم بلاک کر دی گئی ، پولیس کی کاروائی مزید درخت کاٹنے کی کوشش ناکام
Shinkiari, Police disperse protesters who was trying to block KKH
شنکیاری (مائی ہزارہ ڈاٹ ٹی کے) صوبہ ہزارہ تحریک کی کال پر یکم مئی کو باغوار شنکیاری کے مقام پر بڑے بڑے درخت روڈ کے کناروں سے کاٹ کر شاہراہ ریشم کو بلاک کیا گیا جبکہ شنکیاری فلنگ اسٹیشن کے قریب بھی سفیدہ کے تین درخت ہڑتال کی آڑ میں پیشہ ور افراد نے کاٹ کر ہضم کر لیے جبکہ اسی مقام پر ایک اور درخت کو کاٹ کر گرانے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا ہڑتال ختم ہوتے ہی یہ قیمتی گرین گولڈ کاٹ کر گھروں کو پہنچا دیے فلنگ استیشن کے قریب نصف کٹے ہوئے درخت کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے یہ درخت ہوا کے دوش کسی بھی وقت گرنے سے قریبی شلٹر نما دکانوں اور گزرنے والی گاڑیوں کیلئے موت کا فرشتہ بن سکتا ہے قبل ازیں بھی تحریک صوبہ ہزارہ کے دوران سڑک کے کنارے کئی درخت کاٹ لیے گئے لیکن محکمہ جنگلات نے کوئی کاروائی نہیں کی۔

0 comments: