Home » » Mansehra - Pakistan Tehreek Insaaf meeting become WWE

Mansehra - Pakistan Tehreek Insaaf meeting become WWE

Written By Umair Ali Sarwar on Saturday, April 6, 2013 | Saturday, April 06, 2013

مانسہرہ ۔پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، اعظم سواتی کو گالیاں پولیس طلب مانسہرہ ۔۔پی ٹی آئی کے امیدوار این اے 20 اعظم خان سواتی کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے دوران پی کے 53 سے ٹکٹ کے خواہش مند خالد خان غصے میں آگئے اعظم سواتی پر منافق شخص ہونے ک الزام ، خالد خان آپے سے باہر ہو گئے اعظم سواتی کو گالیاں دینی شروع کر دیں ، اعظم سواتی کے دست راست شاہد رفیق اور ملازم کی خالد خان پر حملہ کی کوشش ، گالم گلوچ اور پستول نکل آئے ، ڈالر مین اجلاس ادھورا چھوڑ کر بھاگ نکلے، پولیس طلب

0 comments: