حبیب اللہ ترین نے یوسف ایوب خان کی ڈگری چیلنج کر دی
ہری پور ۔۔سابق سپیکر صوبائی اسمبلی حبیب اللہ ترین نے تحریک انصاف کے امیدوار برائے پی ایف 50 یوسف ایوب خان کی ڈگری چیلنج کر دی ، حبیب اللہ ترین نے موقف اختیار کیا ہے کہ یوسف ایوب خان نے 2002اور 2008 کے الیکشن میں الگ الگ ڈگریاں پیش کی ہیں اور اب اور ڈگری پیش کی ہے ، اس لئے انہیں نا اہل قرار دیا جائے جس پر ریٹرننگ آفیسر نے آج دونوں فریقین کو طلب کر لیا

0 comments:
Post a Comment