ایبٹ آباد : لوئر گلیات کے مقام ہرنو میں منعقدہ تحریک صوبہ ہزارہ کے جلسہ میں قائد تحریک بابا سردار حیدر زمان ، سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان ، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب ، سابق وفاقی وزیر امان اللہ خان جدون ، سابق صوبائی وزیر پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد ادریس ، سابق رکن سرحد اسمبلی مشتاق احمد غنی ، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون ، تحریک انصاف کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر سردار شیر بہادراور دیگر ہاتھ اٹھا کر اظہار یکجہتی کر رہے ہیںFor video of Jalsa Plz click on play of following video

0 comments:
Post a Comment