![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEihdNhMZuWPa0Che5IggbFEZ1eoB2W5XnAOCwTsRhaTodQBOYtdXua6Zz0bBiwFPluE_i0UWHzaZH5GGSFYVDiPJJ_jQyziK2t-7Nv9HiaVXPDcLsZ_gqlSSs1TvpYCFpoaAB7j4kOrCIo/s400/Chitral+Delegation+Meating+with+HPM+Leader+Baba+Haider+Zaman,+www.Myhazara.tk.jpg)
ایبٹ آباد : تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا سردار حیدر زمان اپنی رہائشگاہ پر چترال سے تعلق رکھنے والے عمائدین و دانشوروں کے وفد سے بات چیت کر رہے ہیں ، چترال کے عمائدین و دانشوروں نے بھی صوبہ ہزارہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور چترال ، گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن کو علیحدہ صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment