Home » , , » Peaceful protest starts across Hazara in favor of Hazara Province resolution

Peaceful protest starts across Hazara in favor of Hazara Province resolution

Written By Umair Ali Sarwar on Thursday, January 5, 2012 | Thursday, January 05, 2012

Peaceful protest starts across Hazara in favor of Hazara Province resolution

صوبہ ہزارہ قراردادکی حمایت میں ہزارہ بھر میں پر امن احتجاج شروع
ایبٹ آباد ( مائی ہزارہ ڈاٹ ٹی کے )مسلم لیگ ن کے علاوہ تمام سیاسی ، سماجی اور عوامی جماعتوں کے رہنماؤں ،ورکروں اور ہمدردوں کی بڑی تعداد قومی اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی قرارداد کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ، شاہراہ ریشم فوارہ چوک کے مقام پر بلاک کر دی گئی ،اس موقع پر تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان، ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون ، تحریک انصاف ایبٹ آباد کے صدر سردار شیر بہادر ، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نصیر خان جدون ، سمیت دیگر رہنماؤں کی بڑی تعداد فوارہ چوک میں مظاہرین کی قیادت کر رہی ہے ، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد دیکھنے میں نظر آرہی ہے جو صوبہ ہزارہ کی قرارداد کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، بابا حیدر زمان کا کہنا ہے کہ صوبہ ہزارہ کی مخالفت کرنیوالوں کا ہزارہ میں داخلہ بند کر دیا جائے گا ۔

0 comments: