Home » » PML-N organized protest gathering at Balakot today regarding Hazara Province

PML-N organized protest gathering at Balakot today regarding Hazara Province

Written By Umair Ali Sarwar on Saturday, June 12, 2010 | Saturday, June 12, 2010

PML-N organized protest gathering at Balakot today regarding Hazara Province
مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام صوبہ ہزارہ کے سلسلہ میں آج بالاکوٹ میں جلسہ ہو گا
بالاکوٹ: مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام صوبہ ہزارہ کے سلسلہ میں آج بالاکوٹ میں جلسہ ہو گا ، پاکستان مسلم لیگ ن مانسہرہ ضلعی سیکرٹری اطلاعات طفیل خان سواتی نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام آج بالاکوٹ میں صوبہ ہزارہ کے سلسلہ میں جلسہ عام منعقد ہو گا ، جس میں مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں کے علاوہ ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی شرکت کرینگے ، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن صوبہ ہزارہ کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور انشاء اللہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں صوبہ ہزارہ قائم ہوگا ۔

0 comments: