Home » » Hazara Awami Ittehad organized protest rally in Rawalpindi , announced nationwide campaign to play Hazara Province

Hazara Awami Ittehad organized protest rally in Rawalpindi , announced nationwide campaign to play Hazara Province

Written By Umair Ali Sarwar on Wednesday, June 9, 2010 | Wednesday, June 09, 2010

Hazara Awami Ittehad organized protest rally in Rawalpindi , announced nationwide campaign to play Hazara Province
ہزارہ عوامی اتحاد کے زیر اہتمام راولپنڈی میں جلسہ ، صوبہ ہزارہ کیلئے ملک گیر مہم شروع کرنیکا اعلان
جوڈیشل انکوائری رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں ، جلسہ سے ولی محمد خان ، یوسف ایوب ، عمر ایوب ، مشتاق غنی اور دیگر کا خطاب
راولپنڈی :...... اتحاد پاکستان نے بھی جوڈیشل انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے اسے جانبدارانہ قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی آفندی کالونی میں ہزارہ عوامی اتحاد کے زیر اہتمام ایک جلسہ منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے ہزارہ عوامی اتحاد کے مرکزی چےئرمین ولی محمد خان ‘ جاوید جدون‘ احمد نواز سواتی ‘ ظہیر اعوان ‘ سردار ابرار ‘ یوسف ایوب ‘ عمر ایوب ‘ مشتاق احمد غنی ودیگر نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری رپورٹ میں حقائق کو منظر عام پر لانے کی بجائے من پسند رپورٹ شائع کی گئی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ سانحہ بارہ اپریل کی ایف آئی آر قائدین صوبہ ہزارہ کی طرف سے درج کی ہے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ ہزارہ کے قیام تک چین سے نہیں بیٹھیں گے انہوں نے کہا کہ ہزارہ عوامی اتحاد نے ملک گیر مہم شروع کر دی ہے اور جب تک صوبہ ہزارہ کا قیام عمل میں نہیں لایا جاتا ہزارہ عوامی اتحاد کا ایک ایک کارکن اپنی جدوجہد جاری رکھے گا ۔
Rawalpindi : Leaders of Hazara Province Movement Omar Ayub Khan, Wali Muhammad Khan, Mushtaq Ahmad Ghani, Yousaf Ayub Khan, Javed Khan, Sardar Ibrar Khan, Ahmad Nawaz Swati and others addressing to public gathering organized by Hazara Awami Ittehad regarding protest rally and demonstration of 10th June in Liaqat Bagh Rawalpindi

0 comments: