Home » » تحریک صوبہ ہزارہ میں ہزارے کے بچے بچے نے قربانی دی ، سہراب خان

تحریک صوبہ ہزارہ میں ہزارے کے بچے بچے نے قربانی دی ، سہراب خان

Written By Umair Ali Sarwar on Friday, June 4, 2010 | Friday, June 04, 2010


تحریک صوبہ ہزارہ میں ہزارے کے بچے بچے نے قربانی دی ، سہراب خان
قائد الطاف حسین کی طرف سے صوبہ ہزارہ کی حمایت پر مشکور ہیں، رہنما ایم کیو ایم
ایبٹ آباد : ایم کیو ایم ایبٹ آباد کے رہنما سہراب خان نے کہا ہے کہ تحریک ہزارہ میں ہزارے کے بچے بچے نے قربانی دی ہے ہمارے نوجوانوں کی جنہوں نے اس تحریک میں جانیں دی ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا انشاء اللہ صوبہ ہزارہ بن کر رہے گا انہوںuنے ایم کیو ایم کے سربراہ اور قائد الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ہزارہ صوبہ کی حمایت کی ہے ایم کیو ایم ظالم کے خلاف علم بغاوت اور حق کا ساتھ دیتی ہے ایم کیو ایم مظلوموں کی داد رسی کرنے والی واحد جماعت ہے ان خیالات کا اظہار سہراب خان جدون نے صحافیوں اور ایم کیو ایم کے نوجوانوں سے ایک ملاقات میں کیا ۔

0 comments: