نوجوانان تحریک صوبہ ہزارہ کی قائد تحریک بابا حیدر زمان سے ملاقات
ایبٹ آباد : نوجوانان تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی ارکان کی قائد تحریک صوبہ ہزارہ سے ان کے گھر پر میٹنگ ہوئی ، میٹنگ میں نوجوانان تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی صدر عبد المنیب خان ، آرگنائزر عدیل شیخ ، جنرل سیکرٹری زاہد حسین ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار عرفان ، کنوینئر محسن علی ، فنانس سیکرٹری بلال خان شامل تھے ، کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے بابا حیدر زمان نے کہا کہ نوجوانان تحریک صوبہ ہزارہ کے کارکن ہمارے مجاہد ہیں اور ان کو تحریک صوبہ ہزارہ میں اپنے ساتھ شانہ بشانہ چلایا جائے گا نوجوان ہی ہمارا اصل سرمایہ ہیں اور تحریک میں نوجوانوں کا اہم کردار ہے اور نوجوان ہی تحریک کو عملی جامعہ پہنائیں گے۔

0 comments:
Post a Comment