تحریک انصاف کا صوبہ ہزارہ تحریک وکلاکے سپرد کرنے کا مطالبہ
مانسہرہ:۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف مانسہرہ نے تحریک صوبہ ہزارہ کی قی ادت وکلائ کو سونپنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام پاکستان میںبھی وکیل نے اہم کردار ادا کیا لہذا اس تحریک کو بھی سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں سے لے کر وکلامیدان میں آئیں ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف مانسہرہ کے صدر نیاز خان سرخیلی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ صوبے کے نام کی تبدیلی پر اے این پی نے پارلیمنٹ سے کامیابی حاصل کرکے خیبر پختون خوا رکھ دیا اور یہ باب بند ہو چکا ہے لہذا ہہمیں صوبہ ہزارہ کا مطالبہ کرنا چاہےے ۔
www.Myhazara.tk
Home »
Mansehra Protest
» تحریک انصاف کا صوبہ ہزارہ تحریک وکلاکے سپرد کرنے کا مطالبہ
0 comments:
Post a Comment