تحریک صوبہ ہزارہ کوہستان کا اجلاس ، کمیٹیاںتشکیل دے دی گئیں
داسو:.... تحریک صوبہ ہزارہ ایکشن کمیٹی ضلع کوہستان کی میٹنگ زیر صدارت ملک دیدار کوہستان ہزارہ ہوٹل داسو میںمنعقد ہوئی میڈیا کوآرڈینیٹر تحریک صوبہ ہزارہ کوہستان میر غزن سکندر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلع کوہستان کے عوام صوبہ ہزارہ کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کےلئے فخر ہزارہ سردار حیدر زمان کی قیادت میںمتحد ہیںان کا کہنا تھا کہ میٹنگ سے ملک دیدار ، حاجی زر بلند خان ، ملک زرداد خان ، پرنس فضل الرحمن ، میر غزن سکندر ، عبد الجبار اور منصور خان نے خطاب کیا میٹنگ میں متفقہ طور پر کوہستان سے صوبہ ہزارہ اور مرکز کےلئے ضلعی جنرل کمیٹی ، لائرز کمیٹی ، یوتھ کمیٹی علمائ و مشائخ کمیٹی ، ٹیچرز ایکشن کمیٹی ، سٹودنٹس کمیٹی ، میڈیا کمیٹی ، انجمن تاجران کمیٹی اور ٹریڈرز کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔
www.Myhazara.tk
Home »
Kohistan Protest
» تحریک صوبہ ہزارہ کوہستان کا اجلاس ، کمیٹیاںتشکیل دے دی گئیں
0 comments:
Post a Comment