Abbottabad - PMA Kakul Parade Ground after raining
ایبٹ آباد ۔۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کی پریڈ گرائونڈ کا بارش کے بعد کا منظر
آج رات 12 بجے اس گرائونڈ پر یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا جس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سمیت دیگر اعلیٰ سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے
ایبٹ آباد ۔۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کی گرائونڈ میں آزادی پریڈ کےلئے کیڈٹ ریہرسل کر رہے ہیں
، صبح سے ہونے والی بارش کی وجہ سے ایبٹ آباد کا موسم انتہائی خوش گوار ہو گیا ہے
۔
0 comments:
Post a Comment