ایبٹ آباد : پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ کے باہر تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا سردار حیدر زمان ، مشتاق احمد غنی ، ابرار سعید سواتی ، قاضی محمد اظہر ایڈووکیٹ ، مشتاق طاہر خیلی ایڈووکیٹ ، قاضی محمد ارشد ایڈووکیٹ اور دیگر سانحہ 12اپریل کے کمیشن کی جانبدارانہ رپورٹ اور شہداء و زخمیوں کے مقدموں کے اندراج کیلئے احتجاج کر رہے ہیں
Abbottabad : Hazara Province Movement Leaders Baba Sardar Haider Zaman, Mushtaq Ahmad Ghani, Ibrar Saeed Swati, Qazi Muhammad Azhar Advocate, Musthaq Tahir Kheli Advocate, Qazi Muhammad Arshad Advocate and others have been protesting against the tragedy of 12 April Commission independent report and for the trials entry of martyrs and the injured.
0 comments:
Post a Comment