Home » , , » Mansehera - 3 wanted criminals surrendered to police with pump and show

Mansehera - 3 wanted criminals surrendered to police with pump and show

Written By Umair Ali Sarwar on Sunday, September 22, 2013 | Sunday, September 22, 2013


Mansehera - 3 wanted criminals surrendered to police with pump and show
مانسہرہ تین اشتہاریوں نے گرفتاری دے دی
 ڈھول باجے، یار پھوال ، یہ تھانے آ رہے ہیں یا سسرال
 قتل ، اقدام قتل ، دیگر جرائم میں ملوث سو سے زائد وارداتوں میں مطلوب اشتہاریوں نے گرفتاری دی اتنی شان سے دی کہ ڈاکو رانی، پھولن دیوی، سلطانہ ڈاکو کیا رابن ہڈ کی روح بھی شرما گئی ہو گی 
 "اے ایس آئی کے خلوص پر ضمانت دے رہے ہیں" ملزم

0 comments: