ABBOTTABAD: Pakistan Tehrik-e-Insaf (PTI) has called for establishment Hazara province. Addressing a public gathering at Abbottabad, Imran Khan said a tsunami is coming to change the cruel system of oppression. Nobody knows why this war against terrorism is being fought, he said, adding that those getting dollars cannot end this war. The PTI, he said, would end this war through dialogue. PTI President Javed Hashmi said thieves and plunderers would be hanged. He said Nawaz Sharif and President Zardari should bring their looted money back to Pakistan. The senior PTI leader also supported the creation of Hazara province, saying it is vital to save the country. PTI chairman Shah Mahmood Qureshi said people should be ready to bring about change
تحریک انصاف کی جانب سے ہزارہ صوبے کی حمایت
Imran's PTI backs Hazara province
ایبٹ آباد: تحريک انصاف نے بھي ہزارہ صوبہ کا مطالبہ کرديا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ظالم نظام کو بدلنے سونامي آرہا ہے۔ دہشت گردي کے خلاف جنگ کو بات چيت سے ختم کیا جائے گا۔
تحريک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ايبٹ آباد ميں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظالم نظام کو تبديل کرنے کے لئے سونامي آرہا ہے۔ کوئي نہيں جانتا کہ دہشت گردي کي جنگ کيوں لڑي جارہي ہے، ڈالر لينے والے دہشت گردي کي جنگ ختم نہيں کرسکتے، تحريک انصاف مذاکرات سے يہ جنگ ختم کرے گي۔
تحريک انصاف کے صدر جاويد ہاشمي کا کہنا تھا کہ چوروں اور لٹيروں کو پھانسي دي جائے گي۔
نواز شريف اور زرداري ملک کي لوٹي ہوئي رقم واپس لائيں۔ ملک بچانے کے لئے ہزارہ صوبہ بنايا جائے۔
تحريک انصاف کے چيئرمين شاہ محمود قريشي نے کہا کہ عوام تبديلی کے ليے تيار ہوجائيں

0 comments:
Post a Comment