Baba Haider Zaman Chief of "Tehreek-e-Sooba Hazara (R)" is being welcomed in Karachi
Jinnah International Airport Karachi filled with the slogans of Sooba Hazara, Baba will adressed the public gathering in Mizar-e-Qauide Ground on 4th of March 2012
تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال Jinnah International Airport Karachi filled with the slogans of Sooba Hazara, Baba will adressed the public gathering in Mizar-e-Qauide Ground on 4th of March 2012
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی ’’ایک ہی نعرہ صوبہ ہزارہ ‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا ، 4مارچ کو مزار قائد پر عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے
ایبٹ آباد: صوبہ ہزارہ کے قائد بابا سردار حیدر زمان کراچی پہنچ کراچی ائیر پورٹ پر ہزاروں کی تعداد میں ہزارہ وال قوم کے نمائندوں ان کا شاندار استقبال کیا ،ائیر پورٹ ہک ہی نعرہ صوبہ ہزارہ اور بابا تیرے جانثار ،بے شمار بے شمار کے نعروں سے گونج اٹھا ،کراچی پہنچنے پر بابا سردار حیدر زمان کا استقبال تحریک صوبہ ہزارہ صوبہ سندھ کے کنوینئر حاجی سردار اقبال اور دیگر کارکنوں نے کیا ،قائد تحریک صوبہ ہزارہ 4 مارچ کے مزار قائد کے سبزہ زار میں ہونے والے جلسے میں شرکت اور کراچی میں ہزارہ وال قوم موبلائز کرنے کی غرض سے کراچی پہنچے ہیں قائد تحریک کے ہمراہ تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل فدا حسین ،مرکزی رہنما انجنیر سلطان خان اور سردار گوہر زمان بھی کرچی پہنچ گئے ہیں ،ہزارہ کے مختلف علاقوں سے کراچی کے عظیم لشان جلسہ میں شرکت کرنے کے لئے متعدد قافلے مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں سے روانہ ہر رہئے ہیں کرچی میں مزار قائد کے سبزہ زار پر ہزارہ وال قوم کا4 مارچ کا عظیم الشان جلسہ میں کراچی سمت سندھ بھر میں مقیم ہزارہ وال قوم اپنے محبوب اور بیباک قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا سردار حیدر زمان کا خطاب سنیں گیں اور سندھ بھر کے مختلف علاقوں سے ہزاروں قافلے اس جلسہ عام میں شرکت کریں گے ۔
0 comments:
Post a Comment