Home » » Mansehra : Leaders of Hazara Province Movement addressing to huge gathering at Jabori

Mansehra : Leaders of Hazara Province Movement addressing to huge gathering at Jabori

Written By Umair Ali Sarwar on Sunday, June 6, 2010 | Sunday, June 06, 2010

مانسہرہ : وادی سرن میں جبوڑی کے مقام پر منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام سے قائد تحریک بابا سردار حیدر زمان ، سابق ضلع ناظم مانسہرہ سردار محمد یوسف ، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان ،سابق وفاقی وزیر سید قاسم شاہ، سابق اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی شہزادہ گستاسپ خان ، سابق رکن صوبائی اسمبلی طارق سواتی ، ریاض خان آف بھوگڑ منگ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

0 comments: