صوبہ ہزارہ کی تحریک میں شہیدوں کا لہو شامل ہے‘ بابا حیدر زمان
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ صوبے چوکوں اور چوراہوں پر نہیں بنتے وہ سیاسی نابالغ ہیں ، مری میں گفتگو
مری : تحریک صوبہ ہزارہ ہر صورت کامیابی سے ہمکنار ہوگی جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ صوبے چوکوں اور چوراہوں پر نہیں بنتے وہ سیاسی نابالغ ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک صوبہ ہزارہ کے رہنماء بابا حیدر زمان نے مری میں اخبار نویسوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ صوبہ ہزارہ کی تحریک میں شہیدوں کا لہو شامل ہے اور اس میں بے پناہ وسائل میں صوبہ ہزارہ پانچ اضلاع پر مشتمل ہوگا۔

0 comments:
Post a Comment