Home » » HPM to observe token hunger strike today

HPM to observe token hunger strike today

Written By Umair Ali Sarwar on Friday, April 16, 2010 | Friday, April 16, 2010

ہزارہ: بھوک ہڑتال، یوم سیاہ
ایبٹ آباد(تازہ ترین۔16اپریل 2010ء)سینٹ میں اٹھارہویں ترمیم کی منظوری کے بعد تحریک صوبہ ہزارہ کے اعلان پرپورے ہزارہ ڈویژن میں بھوک ہڑتال اور یوم سیاہ ہے۔آج ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جارہے ہیں اور پورے ڈویژن میں یوم سیاہ منایا جارہاہے۔تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ سرحد کے نئے نام خیبر پختونخوا کی سینٹ سے منظوری کے بعد نام کی تبدیلی کا باب بند ہوگیا ہے لہٰذا اب یہ تحریک ہزارہ صوبے کے قیام تک جاری رہے گی۔انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے ان کا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا۔ ایک سوال کے جواب میں حیدر زمان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن صوبہ ہزارہ کی تحریک میں شامل ہوگی تو خوش آمدید کہا جا ئے گا۔
HPM to observe token hunger strike today
HAZARA: Hazara Province Movement (HPM) will observe a token hunger strike in Hazara Division today against approval of Khyber Pakhtoonkhaw name in the Senate.According to HPM leaders, the protest has been delayed till April 18. A meeting of cover committee of HPM will be held in which leaders of all five districts Abbotabad, Haripur, Mansehra, Batgram and Kohistan will take part and chalk out the future’s strategy.The leaders of Hazara Movement said that despite approval of Khyber Pakhtoonkhaw name in the Senate, the people of Hazar Division are in favour of Hazara province.

0 comments: