Abbottabad - Shaheen Chowk near Hockey Stadium on way to Panj Pir
کون کہتا ہے کہ سردار مہتاب عباسی نے وزیر اعلیٰ سرحد رہ کر ایبٹ آباد کے لئے کچھ نہیں کیا ، شاید انہیں ایبٹ آباد شہر میں واقع لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا شاہین چوک نظر نہیں آتا ۔۔۔۔۔ اب دل کھول کر کمنٹ کریں
0 comments:
Post a Comment