1997- Rally in favor of Hazara Province in Abbottabad
1997 - ایبٹ آباد - بار کلب گرائونڈ میں ہزارہ قومی محاذ کے زیر اہتمام صوبہ ہزارہ کے حق میں منعقدہ جلسہ سے مسلم لیگ ن کے رہنما سلیم سیف اللہ خان اور ہزارہ قومی محاذ کے چیئرمین آصف ملک ایڈووکیٹ (مرحوم) خطاب کر رہے ہیں ۔
تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان ، تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی ، مسلم لیگ ن کے حلقہ این اے 21 مانسہرہ سے سابق رکن قومی اسمبلی فیض محمد خان مرحوم ، مسلم لیگ ن کے حلقہ پی کے 44 سے سابق رکن اسمبلی عنایت اللہ خان جدون ، تحریک انصاف کے ہزارہ میں بانی رہنما میجر(ر) گلزار خان جدون اور دیگر بھی ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment