PTI's National Assembly member from Haripur NA-19 Raja Amir Zaman suspended by ECP
In 2013 elections PTI's candidate Dr. Raja Amir Zaman defeated PML-N candidate Umer Ayub Khan by 2000 votes and Umar Ayub submitted a written petition against the results
Election Trabuinal announced the judgment by declaring re-polling in 7 pollcing stations of NA-19 Haripur
Dr. Raja Amir Zaman said to go Supereme Court against decision
ہری پور سے تحریک انصاف کی دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے بعد قومی اسمبلی کی اکلوتی سیٹ بھی خطرے میں پڑ گئی ہے ، الیکشن ٹریبونل نے عمر ایوب خان کی طرف سے دائر رٹ پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ کے سات پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کے احکامات جاری کر دئیے ، حلقہ این اے 19 سے تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر راجہ عامر زمان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار عمر ایوب خان کو چند ہزار ووٹوں سے شکست دی تھی جس کے خلاف عمر ایوب نے الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر کر دی تھی ، جس پر گزشتہ روز فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹریبونل نے حلقہ کے سات پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ سنا دیا ہے ، اس سلسلے میں ڈاکٹر عامر زمان سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر یں گے ۔

1 comments:
At one station Farooq Sattar won 25000 votes (not rounded up. Exact!) while his next competition won zero. Until reelection doesn’t take place in all of Karachi, the ECP and democracy as a whole in Pakistan is a farce.
In NA250 my mother went to a polling station where after a 6 hours delay an armed man tried to steal the ballot box. He was beaten up by the public and taken away by the police. This election was clearly rigged.
Post a Comment