Saeed Khan of Khalabat - Haripur, Making record on lifting 132 KG stone
ہری پور ۔۔ سعید خان آف کھلابٹ 132 کلو گرام وزنی پتھر اٹھاکر ریکارڈ بناتے ہوئے
بتکر بازی ہزارہ کا ثقافتی کھیل ہے جو مناسب سرپرستی نہ ہونے ، علاقائی کھیلوں کے مواقع میسر نہ ہونے کی وجہ سے معدوم ہوتا جا رہا ہے ، ہزارہ میں بتکر بازی کا جب بھی کوئی مقابلہ منعقد ہو تو یہ مقابلہ ہری پور کھلابٹ ٹائون شپ کے سعید خان ، مانسہرہ بٹل کے نعیم مدنی ، حویلیاں کے جاوید خان ، پنیاں ہری پور کے ریاست خان میں سے کسی ایک کے نام جاتا ہے ، یہ چاروں کھلاڑی اس وقت ہزارہ میں بتکر بازی (پتھر اٹھانے کے مقابلوں ) کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار کئے جاتے ہیں
0 comments:
Post a Comment