Home » , , » Master Hussain Bukhsh Kausar And Tariq Hazarvi Singing A Rare Private Hindko Mahiya Song In UK

Master Hussain Bukhsh Kausar And Tariq Hazarvi Singing A Rare Private Hindko Mahiya Song In UK

Written By Ali Awan on Thursday, August 15, 2013 | Thursday, August 15, 2013


ماسٹر حسین بخش کوثر(مرحوم) اور طارق ہزاروی انگلینڈ(بریڈفورڈ)میں ایک پرائیویٹ پارٹی میں ماہییے پیش کر رہے ہیں، یہ ویڈیو 1998 میں ریکارڈ کی گئی ہے، ماسٹر حسین بخش کوثر ایبٹ آباد کے گائوں نواں شہر میں پیدا ہوئے ہندکو گائیکی کا بانی بھی انہیں تصور کیا جا تا ہے ان کے گائے ہوئے ماہیے ان کے بعد آنے والے گلوکاروں نے گائے اور شہرت کی بلندیوں کو پہنچے، ماسٹر حسین بخش کوثر 1999 میں خالق حقیقی سے جا ملے ، آج بھی ان کے گائے ہوئے ماہییے اپنی مثال آپ ہیں اور شادی بیاہوں اور دیگر تقاریب میں گائے جاتے ہیں
Master Hussain Bukhsh Kausar And Tariq Hazarvi Singing A Rare Private Hindko Mahiya Song In UK

0 comments: