In fact the 5th Royal Gurkha Rifles (Frontier Force) , raised in the 19th century as a Frontier Force regiment, their original home center was Abbottabad, until 1947, when the regiment was ceded to India.
The 5th Gurkhas had a lovely old ''Shiva Temple'' and Rest House (''Dusehra House'') near their barracks in Abbottabad's old cantt, which was recently (sadly) demolished by the MEO and plotted out to various favoured persons... there are still some 70-75 loyal Pakistani Hindus in Abbottabad but they no longer have a place to worship there.
در اصل پانچویں رائل گورکھا رائفلز (فرنٹیئر فورس) 19 ویں صدی عیسوی میں فرنٹیئر فورس ریجمنٹ کے نام سے بنائی گئی ۔ ان کا ہوم سنٹر 1947 تک ایبٹ آباد میں تھا پھر تقسیم ہند کے بعد یہ رجمنٹ انڈیا کے حوالے کر دی گئی ۔
ایبٹ آباد میں گورکھائوں کا خوبصورت شیو مندر اور دوسیہرا ہائوس بھی پرانے ایبٹ آباد کینٹ کے پاس تھا لیکن ایم ای اع ایبٹ آباد نے اسے گروا دیا ، تاحال ایبٹ آباد میں ستر سے پچہتر محب وطن پاکستانی ہندو ایبٹ آباد میں رہائش پذیر ہیں لیکن ان کے لئے عبادت کرنے کی کوئی جگہ نہیں

0 comments:
Post a Comment