ایبٹ آباد ( رپو رٹنگ ٹیم ) ثانونی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے میٹرک کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا نتائج کے مطابق پہلی20پوزیشنوں میں پاکستان انٹر نشیل پبلک سکول وکالج (PIPS)ایبٹ آباد 9پوزیشنوں کے ساتھ سرفہر ست رہا جنا ح جامع سکول ہریپور8پوزیشن لیکر دوسرے نمبر پر آگیا ، تعمیر نو سکینڈر ی پبلک سکول مانسہرہ 6پوزیشنوں کے ساتھ تیسرے جبکہ ماڈرن ایج کالج ایبٹ آباد4پوزیشنوں کے ساتھ کا تناسب 78.48فیصد رہا ، مجموعی نتائج کے مطابق پاکستان نیشنل پبلک سکول وکالج ایبٹ آباد کے حمز ہ یونس نے1001نمبر حاصل کرکے پہلی ، جناح جامع ہائی سکول ہریپور کی نجم السحرنے991نمبر حاصل کرکے دوسری جبکہ ماڈرن ایج کالج ایبٹ آباد کی زویا فیاض نے989نمبر حاصل لے کرتیسری پوزیشن لی ،تعمیرنو سکینڈری پبلک سکول مانسہرہ کی گل مینہ نے981نمبر حاصل کرکے چوتھی ،پائن ہلز کالج ایبٹ آباد کے نعیم اللہ نے اور ماڈرن ایج کالج ایبٹ آباد کی نارہ الیاس نے979نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر پانچویں ، جناح جامع ہائی سکول ہریپور کی مریم قاضی اور القرآن سکول سنڈ ے سر مانسہر ہ کے حسیب شفقت نے 975نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر چھٹی،پاکستان انٹرنیشل پبلک سکول وکالج ایبٹ آباد کے محمد علی ، سکائی انٹرنیشنل پبلک سکول وکالج مانسہرہ کی فاطمہ ملک اوراقراء کالجیٹ سکول مانسہرہ کی نمرہ عارف نے974نمبر حاصل کرکے مشترکہ طورپر ساتویں ، تعمیر نو سکینڈری پبلک سکول مانسہرہ کی ارساعروج خان ، جناح جامع ہائی سکول ہریپور کے معین شاہ ، سکائی انٹرنیشل پبلک سکول مانسہرہ کی رافعہ اویس قاضی ، جناح جامع ہائی سکول ہریپور کی سنینہ ایمن اور پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول و کالج ایبٹ آباد کی زینب الیاس نے973نمبر حاصل کرکے آٹھو یں ، لا ئٹ ٹاور پبلک سکول مانسہرہ کی حنا نے 972نمبر کر کے نوین ، قائد اعظم پبلک سکول کے ٹی ایس ہریپور کی زوبیہ حسین نے971نمبر حاصل کرکے دسویں ، لائٹ ٹا ور پبلک سکول وکالج مانسہرہ کی ماہ نور شبیر عباسی اور پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول وکالج ایبٹ آباد کے قاضی عبد اللہ حسین نے970نمبر حاصل کرکے گیارہویں ، جناح جامع ہریپور کی مدجت ارشد اور پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول وکالج ایبٹ آباد کے نعمان منیر نے968نمبر حاصل کر کے تیر ھویں ،میرٹ سکولنگ سسٹم ہریپور کی ایمن ابراہیم نے967نمبر حاصل کر کے چودھویں ، اباسین پبلک سکول وکالج مانسہرہ کے عبد السجان اور لائٹ ٹاور پبلک سکول مانسہرہ کی عرشی زیب الا متیاز اکیڈ می ایبٹ کی فاطمہ قریشی اور خیبر پبلک سکول مانسہرہ کا کائنات معین نے 966نمبر حاصل کرکے پند رھویں ، پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول وکالج ایبٹ آباد کی ماہم صبا عارف ، پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول ہی کے سعودعلی خان اور ٹیلی کام گرلز پبلک سکول ہریپور کی قنر یل زہرہ نے965نمبر حاصل کرکے سولھوں ، قائد اعظم پبلک ہریپور کی اقصیٰ تاج نے حاصل کی۔
Complete List of Position holders in Abbottabad Educational Board Exams 2013
0 comments:
Post a Comment