Home » » Abbottabad - Students of NIMS Medical College protesting at from of Press Club

Abbottabad - Students of NIMS Medical College protesting at from of Press Club

Written By Ali Awan on Sunday, June 2, 2013 | Sunday, June 02, 2013

Abbottabad - Students of NIMS Medical College protesting at from of Press Club
ایبٹ آباد، NIMSمیڈیکل کالج کے 700طلبہ 5دن سے سراپا احتجاج 
NIMSمیڈیکل کالج میں سات سال سے زیر تعلیم طلباء و طالبات کالج کی پی ایم ڈی سی میں رجسٹریشن نہ ہونے پر 3دن سے احتجاج میں مصروف، کڑی دھوپ میں 5,5گھنٹے پریس کلب کے باہر دھرنا، ضلعی انتظامیہ کی فوج طلبہ کا مستقبل بچانے میں ناکام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7سالوں سے بچوں کے والدین لاکھوں روپے فیس ادا کر رہے ہیں ، کالج کی پی ایم ڈی سی میں رجسٹریشن نہیں ، 2011 ؁ء میں پی ایم ڈی سی نے کالج کو بند کرنے کا حکم دیا ، کالج انتظامیہ آئے روز رجسٹریشن کی نوید سنا کر ٹرخا رہی ہے ، طلباء اور والدین کا اظہار خیال

0 comments: